آرکائیو ستمبر 2008

کیا آپ کی عید ہے؟

اصناف:

عنبر خیری | 2008-09-30 ،10:13

تبصرے (17)

blo_umber_eid_150.jpg
آج عید ہے لیکن میرے برابر میں بیٹھنے والی میری ساتھی کی عید نہیں ہے۔
کچھ سال پہلے ہماری ایک ساتھی عید الفطر کے موقع پر گھر سے سویاں لے کر آیی تھیں، لیکن ہماری ایک اور ساتھی کی عید نہیں تھی لہذا انہوں نے اس بات کا کافی برا مانا۔ ان کا روزہ تھا لہذا ہمیں عید کی سویاں چُھپ چھپ کر کھانی پڑیں۔

جاری رکھیے

ایسٹ اینڈ ویسٹ

blo_nayeema_london_tube_150.jpgلندن کی زیر زمین ریل میں تقریباً تمام مسافر اخبار یا کتاب پڑھنے میں محو ہوتے ہیں۔ ایک دوسرے کو دیکھنے اور بات کرنے کی دلچسپی محال ہی ہوتی ہے مگر آج غیر معمولی طور پر جب دو لوگوں کے درمیان مشرق اور مغرب کے اقدار پر بحث ہو رہی تھی تو بیشتر مسافر بشمول میں اس کی طرف متوجہ ہوگئے اور مفت میں آنند لینے لگے۔

جاری رکھیے

صدر زرداری کس سے مخاطب تھے؟

اسد علی | 2008-09-24 ،18:34

تبصرے (11)

zardari_parliament203.jpgپیپلز پارٹی کے شریک سربراہ آصف علی زرداری نے صدر منتخب ہونے کے بعد پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے انگریزی زبان میں خطاب کیا۔ اس طرح انہوں نے پاکستانی عوام کی ایک بہت بڑی اکثریت کو یکسر نظر انداز کر دیا۔


جاری رکھیے

تم اپنی کرنی کر گزرو

اصناف:

عارف شمیم | 2008-09-21 ،12:22

تبصرے (20)

سنیچر کو ہونے والے آصف زرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب سن کر بہت عرصے کے بعد لگ رہا تھا کہ شاید چیزیں اچھے کی طرف جا رہی ہیں۔ نہ کسی نے 'گو بابا گو' اور 'گو مشرف گو' کے نعرے لگائے، نہ کسی مذہبی یا سیاسی جماعت نے بائیکاٹ کیا اور نہ ہی حزبِ اختلاف کی طرف سے کیچڑ اچھالا گیا۔

marriat_blast150.jpg

جاری رکھیے

غیرت، قتل اور قانون

اصناف: ،،

عنبر خیری | 2008-09-19 ،17:29

تبصرے (9)

blo_umber_honour_150.jpgکچھ دن پہلے جب بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں غیرت کے نام پر قتل کی خبر میڈیا میں آئی تو سب کو پھر یاد آگیا کہ ایسا بھی ہوتا ہے۔

جاری رکھیے

یوں ہے تو یونہی سہی!

blo_wusat_drone_150.jpgمسٹر آرنود دی بورخگریو کا شمار ایسے امریکی صحافیوں میں ہوتا ہے جو افغان امور کے ماہر سمجھے جاتے ہیں۔ مسٹر بورخگریو بہترین افغان رپورٹنگ کے سلسلے میں صدر ضیاء الحق سے پاکستان کا اعلی سویلین اعزاز نشانِ امتیاز بھی وصول کر چکے ہیں۔


جاری رکھیے

رمضان کی وہ شام

اصناف:

نعیمہ احمد مہجور | 2008-09-12 ،14:44

تبصرے (6)

blo_nayeema_ramzan_150.jpgوہ شام کچھ عجیب ہوتی تھی۔ سورج غروب ہونے کو ہوتا، پرندے ہمارے باغیچے میں درختوں پر اپنی مختلف آوازوں میں اندھیرا ہونے کا اعلان کرتے، ہم سب جمع ہو کر اماں کا انتظار کرتے کہ وہ کب صحن میں دری بچھائے، چائے بھر کر سماوار لائے اور گیس چولہے پر گھی میں تلی روٹیاں گرم کرنا شروع کر دے۔

جاری رکھیے

جاہل آن لائن

blo_wusat_aalim_online_150.jpgایم کیو ایم کے سیاسی سٹائل کے بارے میں کرنے کو بیسیوں باتیں ہیں لیکن اس بات کا کریڈٹ سراسر ایم کیو ایم کو جاتا ہے کہ گزشتہ بیس برس میں کراچی میں مذہبی منافرت کی بنیاد پر کوئی فرقہ وارانہ فساد نہیں ہوا اور پارٹی پلیٹ فارم کو کبھی مذہبی منافرت پھیلانے کے لیے استعمال نہیں کیا گیا۔

جاری رکھیے

آخر کتنا برا ہوگا؟

blo_asif_zardari_poster_150.jpgفرض کریں صدر آصف علی زرداری کا دور اگر بہت ہی مایوس کن اور برا ہوا تو آخر کتنا برا ہوگا۔

جاری رکھیے

'دین کی دعوت'

اصناف: ،

حسن مجتییٰ | 2008-09-02 ،15:17

تبصرے (7)

deb_hasan_madrassa_150.jpgایک امریکی اخبار 'بفیلو ٹائمز' نے خبر دی ہے کہ نیویارک کے قریب ایک اسلامی مدرسے کے پرنسپل کو مدرسے کی ایک اکیس سالہ طالبہ سے جنسی تعلقات استوار کرنے پر اپنے عہدے سے دستبردار ہونا پڑا۔

جاری رکھیے

ý iD

ý navigation

ý © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔