آرکائیو اکتوبر 2010

ارون دھتی کو خطرہ نہیں

کئی روز سے معروف مصنف ارون دھتی رائے بھارتی میڈیا کے کچھ چینلز پر چھائی ہوئی ہیں اور قانونی ماہرین سے لے کر سیاست دانوں تک سبھی سے بظاہر یہ کہلوانےکی کوشش کی جارہی ہے کہ کسی طرح ارون دھتی رائے کا کشمیر سے متعلق بیان سیڈیشن یا غداری کے زمُرے میں لاکر اُن کو ہمیشہ کے لیے خاموش کردیا جائے۔

جاری رکھیے

دل اندھیاری رات

اصناف:

حسن مجتییٰ | 2010-10-25 ،17:31

تبصرے (17)

اور اب صوفی دنیا کے سب سے خوبصورت ترین درویش شاعر فرید کے مزار پر پاک پتن میں دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے۔

جاری رکھیے

تنازعہ محض وادی تک محدود ہے

اگر عالمی برادری ساٹھ برسوں کی سیاست اور تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ کشمیر کا مسئلہ اب صرف وادی تک محدود رہا ہے اور ریاست کے دوسرے علاقے شورش سے محفوظ رہے ہیں تو ان کی سوچ غلط نہیں ہے البتہ غور طلب ضرور ہے۔

جاری رکھیے

جانے ہمیں کب سمجھ آئے گی

ہارون رشید | 2010-10-21 ،17:52

تبصرے (11)

ایک نجی ٹی وی چینل جمعرات کو صبح سے چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ 'پوری قوم' سپریم کورٹ کے اٹھارویں آئینی ترمیم کے مقدمے کے فیصلے کی منتظر ہے۔

جاری رکھیے

روشنیوں اور بیواؤں کا شہر

پاکستان میں تحریک بحالی جمہوریت کی 'شہید' بیگم نصرت بھٹو نے کئی برس پہلے کراچی کے حالات پر کہا تھا کہ اگر فرسٹریشن، غربت اور بیروزگاری کراچی میں حالات کی خرابی کی ذمہ دار ہیں تو پھر سب سے زیادہ فرسٹریشن، غربت اور بیروزگاری لیاری میں ہے، تو پھر لیاری کے نوجوان کیوں نہیں کلاشنکوف لیکر اپنے محلے والے کے گھر میں کود جاتے۔

جاری رکھیے

صحافت کا کمال

انیس سو نوے میں بے نظیر بھٹو کی پہلی حکومت گرنے سے پہلے 'معتبر ذرائع' نے میڈیا کو بتایا کہ وزیر اعظم کے شوہر کرپشن میں ملوث ہیں اور یہ ذرائع دیگر صحافیوں کو اس بارے میں دستاویزات بھی دیتے رہے۔
صحافیوں کو بتایا گیا کہ حکومت 'بس جانے ہی والی ہے' اور پھر حکومت بر طرف ہو گئی۔

جاری رکھیے

کشمیر باعث ِتشویش نہیں

بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیر کے لیے رابطہ کاروں کی نامزدگی کے اعلان پر جہاں کشمیری عوام کو خاصی مایوسی پیدا ہوئی ہے وہیں خود بھارت کی سول سوسائٹی سے لے کر بائیں بازو کے سیاستدان تک سب حیران ہیں۔

جاری رکھیے

زرداری، جیل اور مچھر

حسن مجتییٰ | 2010-10-12 ،17:24

تبصرے (5)

پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے حال ہی میں نوابشاہ میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جیل اور جیل کے مچھروں سے نہیں ڈرتے۔ جو جیل کے مچھروں سے ڈرتے ہیں سو ڈرتے ہیں۔

جاری رکھیے

واہ واہ!

اصناف: ،

عنبر خیری | 2010-10-11 ،12:00

تبصرے (16)

گیارہ سال پہلے کی بات ہے بارہ اکتوبر 1999 کو پاکستان کے فوجی سربراہ نے محض اپنی نوکری بچانے کے لیے اپنے ملک کی منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹ دیا۔

جاری رکھیے

جنرل مشرف انعام کے مستحق

پاکستان کے سابق فوجی حکمران جنرل پرویز مشرف کے اس بیان پر کہ پاکستان کی حکومت نے کشمیری نوجوانوں کی مسلح تربیت کے لئے مراکز قائم کئے تھے ( حالانکہ بعد میں انہوں نے اس بیان کو غلط ملط طریقے سے پیش کرنے کی بات بھی کی) بھارت کے سیاسی اور کشمیر میں عوامی حلقوں کے اندر کافی ہلچل مچی ہوئی ہے۔ سابق صدر، فوجی سربراہ اور چیف آف جوائنٹ سٹاف کی جانب سے یہ بیان بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ بھارت نے ملکی سطح پر اگرچہ جان بوجھ کراِس کا اتنا پرچار نہیں کیا ہے مگر عالمی برادری کے سامنے اس بیان کے تناظر میں وہ کافی کچھ کرنے کا مطالبہ کرنے لگا ہے۔

جاری رکھیے

کیا اسے بھی سیاحت کہتے ہیں؟

اصناف: ،

ہارون رشید | 2010-10-05 ،11:43

تبصرے (13)

پولینڈ کے تاریخی شہر کریکو میں سرکار کی جانب سے ملنے والی گائیڈ اینہ ولڈرسکا نے عشائیے پر اس سال جون میں دبئی کی ایک شہزادی کے اس تاریخی شہر کے طوفانی دورے کے بارے میں دلچسپ کہانی سنائی۔

جاری رکھیے

یہ کیسی بنیاد ہے

اصناف: ،

عارف شمیم | 2010-10-02 ،13:16

تبصرے (11)

میں انڈیا میں پیدا نہیں ہوا۔ اور شاید ہوتا بھی تو انیس سو بانوے سے پہلے یہ نہ جانتا کہ بابری مسجد کیا ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے۔ لیکن چھ دسمبر انیس سو بانوے میں ہندو کارسیوکوں نے اس مسجد کو امر کر دیا اور ہند و پاکستان کے بچے بچے کو پتہ چل گیا کہ بابری مسجد کیا ہے۔ یہ اتنا بڑا کام کرنے کے لیے انہیں صرف متنازع مسجد کو  مسمار کرنا پڑا اور کچھ نہیں۔ پبلسٹی پہ لاکھوں کروڑوں روپے خرچ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔

جاری رکھیے

موت کو قریب سے دیکھا

چھ دسمبر انیس سو بانوے کا وہ دن جس کا خوف اب بھی بدن میں کپکپی پیدا کرتا ہے۔

جاری رکھیے

ý iD

ý navigation

ý © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔