آرکائیو اپريل 2010

مسلمان کس کو ووٹ دیں گے

اصناف: ،،

اسد علی | 2010-04-29 ،20:08

تبصرے (12)

100423095833_ukimmigrants_226x170_nocredit.jpgبرطانوی انتخابی مہم آخری دموں پر ہے۔ بذریعہ ڈاک ووٹ ڈالنے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ چھ مئی کو انتخابی عمل ختم ہو جائے گا جب لوگ اپنے حلقوں سے نئے امیدوار چن لیں گے۔

جاری رکھیے

انتخابات غصہ نکالنے کا ذریعہ

اسد علی | 2010-04-28 ،16:39

تبصرے (13)

bradford_campaign226.jpgبریڈفورڈ میں تین مسلمان نوجوانوں سے بات ہوئی جو بات بات پر غصے کا ذکر کرتے۔ ان کی باتوں سے معلوم ہوتا تھا کہ غصہ نوجوانی کا لازمی جزو اور ان کی کامیابی اس سے نمٹنے کا طریقہ تلاش کرنے میں ہے۔

جاری رکھیے

'میں بھی یہودی ہوں، بکواس بند'

اصناف: ،،

اسد علی | 2010-04-25 ،23:09

تبصرے (7)

st_annes.jpgبرطانیہ کے ذرائع ابلاغ اور ٹی وی کے مباحثوں میں فلسطین اور فلسطینیوں کا ذکر سننے کو ملے نہ ملے لیکن انتخابی اجتماعات میں اس مسئلے پر نہ صرف بات ہو رہی ہے بلکہ یہ موضوع ہر بار ماحول کو بھڑکانے میں بھی اہم کردار کرتا ہے۔

جاری رکھیے

انتخابی ڈیبیٹ اور برطانوی سوچ

جب چند ہفتے پہلے برطانوی انتخابات کا اعلان ہوا تو سیاسی جماعتوں کو دو بڑی پریشانی لاحق تھیں ایک یہ کہ اراکین پارلیمان کے اخراجات سے متعلق سیکنڈل کے سبب عام لوگوں کا جمہوریت کے بڑے ادارے پر سے اعتبار اٹھ گیا ہے اور دوسرا اقتصادی بدحالی نے پنتالیس ملین ووٹروں میں انتخابات کے بارے میں غیر دلچسپی پیدا کی ہے۔

جاری رکھیے

سائیکل کے پیچھے پیچھے

اصناف: ،

اسد علی | 2010-04-24 ، 4:56

تبصرے (10)

burhano_robert.jpgجمعرات کو لندن کے انتخابی حلقے شمالی الفرڈ میں میں نے پہلی بار 'ہسٹنگز' میں شرکت کی۔ بحیثت پاکستانی میرے لیے برطانیہ کی انتخابی مہم کی یہ جھلک اس سب سے مختلف تھی جو ہم سیاست سے منسوب کرتے ہیں۔

جاری رکھیے

جمہوریت کے گھر میں جمہور ناخوش

اصناف: ،

اسد علی | 2010-04-21 ،12:51

تبصرے (18)

100416115639_sp_parlamentarias_226i.jpgچھ مئی کو دنیا کی سب سے پرانی جمہوریت برطانیہ میں لوگ نئی حکومت منتخب کرنے جا رہے ہیں۔ ذرائع ابلاغ پر تبصروں اور برطانوی تاریخ میں پہلی بار ٹی وی پر ہونے والے مباحثوں میں تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو سیاستدانوں کی طرف سے عوام سے معافی مانگتا ہوا دیکھ کر محسوس ہوا کہ جمہوریت کی جائے پیدائش میں سیاست شاید خود مشکلات کا شکار ہے۔

جاری رکھیے

آتش فشاں یا قیامت کے آثار

اگر آپ نے آئس لینڈ میں آتش فشاں سے دُھواں اُگلنے کے مناظر دیکھیں ہیں تو کیا آپ بھی میری طرح قدرت کے اس نظام کے بنانے اور بگاڑنے پر سوچ رہے ہیں اور کیا آپ کے ذہن میں بھی یہ سوال بار بار ابھر رہا ہے کہ کوئی تو ہے جو اس نظام کو چلاتا ہے۔

جاری رکھیے

باتیں معجزوں کی

اصناف: ،

اسد علی | 2010-04-14 ، 5:00

تبصرے (34)

پاکستان میں بم دھماکوں، خود کش حملوں، مہنگائی، بیروزگاری، غربت، جرائم میں اضافے کے ذکر اور بے بسی کے احساس اور کبھی کبھار امید دلانے والی باتوں کے ساتھ ساتھ اس بار معجزوں کے بارے میں بھی کثرت سے سننے کو ملا۔

جاری رکھیے

ہمارا لڑکا جھوٹا نکلا

شعب ملک نے اس خاتون کو طلاق دے دیا ہے جس سے وہ کہتے تھے انہوں نے شادی ہی کبھی نہیں کی تھی۔

اس کا مطلب ہے کہ' ہمارا لڑکا' جھوٹ بولتا رہا۔ ایک مرتبہ نہیں بلکہ بار بار۔

جاری رکھیے

عوام خوش کیوں نہیں

یورپ ہو یا ایشیا، امریکہ ہو یا افریقہ سیاست دانوں پر عوام کا اعتبار کم ہورہا ہے اور اگر وہ کوئی اچھا کام بھی کریں تو شک وشبہ کی فضا بدستور قائم رہتی ہے۔
آج کل برطانیہ میں انتخابی مہم کافی زوروں پر ہے اور تین بڑی جماعتوں کے سربراہ ووٹروں کو اپنی طرف مائل کرنے کے لیے کیا کیا جتن کر تے ہیں۔ مگر پارلیمانی اراکین کی اخراجات حاصل کرنے کے سیکنڈل نے ووٹروں کے اعتبار کو اس قدر زک پہنچایا ہے کہ بعض مقامات پر وہ اپنے امیدواروں کا چہرہ بھی دیکھنا پسند نہیں کرتے ہیں۔

جاری رکھیے

سامراجی سوچ کے امریکی فوجی

اصناف:

جاوید سومرو | 2010-04-09 ،12:45

تبصرے (20)

خفیہ سرکاری اور غیر سرکاری معلومات کو منظر عام پر لانے والی ایک امریکی ویب سائیٹ، وکی لیکس نے امریکی فوجیوں کی جانب سے دوہزار سات میں بغداد میں عام لوگوں پر اپاچی ہیلی کاپٹر کے ذریعے حملے کی ایک وڈیو رکارڈنگ پچھلے دنوں جاری کی۔

جاری رکھیے

ý iD

ý navigation

ý © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔